
پاکستانی حکومت اور ٹی ٹی پی میں مذاکرات کے حوالے سے تجزیہ کار مائیکل کوگل مين کہتے ہیں کہ اس کی تاریخ حوصلہ افزا نہیں ہے۔ گزشتہ برسوں میں کئی معاہدے ہوئے البتہ وہ دیرپا ثابت نہ ہو سکے۔ اب ٹی ٹی پی کم زور ہے۔ ان کے پاس سودے بازی کی طاقت نہیں ہے۔ دیکھیے ان کی وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔
Mona Kazim Shahafghanistanchina
0 Comments