
دیہات میں بعض اوقات جانوروں کو دشمنی کی وجہ سے زھر دے دیا جاتا ہے یا گولی مار دی جاتی ہے ایسی صورت میں اکثر پولیس کیس بن جاتا ہے ان حالات میں ویٹرنری ڈاکٹر کا کردار بہت اہم ھوتا ھے۔
یہ ویڈیو اسی تناظر میں بنائی گئی ھے۔ ویڈیو کو اخر تک ضرور دیکھیں
crimedramafiction
0 Comments