
ملیے مثل خان سے, جنھوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد پشاور کی ایک بنجر خالی زمین پر نرسری قائم کی، جہاں وہ لوگوں کو مفت پودے فراہم کرتے ہیں۔
🪴🌴🌿 کیوں؟ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔
بلال احمد :📹
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News
0 Comments