پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کو ’احمقانہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’سچ کے نام پر کی جانے والی اس پریس کانفرنس میں جھوٹ اور آدھے سچ بولے گئے‘ جو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیے گئے۔
عمران خان نے لانگ مارچ کے آغاز کے بعد بی بی سی کی نامہ نگار ترہب اصغر سے خصوصی انٹرویو میں گفتگو کی۔۔۔
کیمرہ پرسن: وقاص انور
#ImranKhan #LongMarch #PTI #PTILongMarch #Lahore #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News
0 Comments