
ڈسٹرکٹ پولیس آفس سوات میں اُوپن کورٹ دوسرا روز بھی جاری رہا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت نے درخواست گزار سائلین کو سُن کر فوری طور پر اُن کا مسئلہ حل کرنے کے احکامات جاری کئے.
کل اُوپن کورٹ میں 11 سائلین نے ڈی پی او سوات کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا تھا آج دوسرے روز 33 سائلین کے شکایات/مسائل کو ڈی پی اُو سوات نے سن کر فوری طور پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔
اوپن کورٹ روزانہ کے بنیاد پر ہوگا۔ ڈی پی اُو سوات زاہد نواز مروت
We aim to bridge the gap between the police and the public of Pakistan.
https://www.facebook.com/m.arifkhan11
https://www.google.com/m.arifkhan11
https://www.yahoo.com/m.arifkhan11
https://dailymotion.com/m-arifkhan11-khan
https://twitter.com/MArifkhan11
https://www.youtube.com/channel/UCHEXnICV5i6yEu9UTgV_yBQ?sub_confirmation=1
0 Comments